میگنیشیم کی کمی کس دماغی بیماری کا خطرہ بڑھا دیتی ہے؟
Web Desk
26 December 2025
طبی ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ جسم میں میگنیشیم کی کمی دماغی صحت پر منفی اثر ڈال سکتی ہے اور ڈیمنشیا کے خطرے کو بڑھا سکتی ہے۔ ماہرین کے مطابق میگنیشیم دماغی خلیات کو تحفظ دیتا، سوزش کم کرتا اور اعصابی نظام کو بہتر بناتا ہے۔ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ کم میگنیشیم کی سطح یادداشت کی کمزوری اور ذہنی صلاحیتوں میں کمی سے جڑی ہو سکتی ہے۔ ماہرین صحت سبز پتوں والی سبزیاں، گری دار میوے، دالیں اور ثابت اناج کے استعمال کی تجویز دیتے ہیں تاکہ میگنیشیم کی مناسب مقدار برقرار رکھی جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026