LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
جماعت اسلامی کا لانگ مارچ، مرکزی قیادت نے تاریخ کے تعین کا اختیار حافظ نعیم کو دے دیا نیتن یاہو کی ٹرمپ کو ایران کیخلاف ناکہ بندی اور معاشی دباؤ پر مبارکباد نائن الیون کے زخم آج بھی تازہ، دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری رہے گی: ٹرمپ ایران زخمی جانور کی طرح آخری وقت میں ہے، امریکی وزیر خزانہ کا دعویٰ بلوچستان میں آخری دہشت گرد کے خاتمے تک اقدامات جاری رہیں گے: کور کمانڈر کوئٹہ آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول، ایران کیخلاف جنگ مکمل کرینگے: پیٹ ہیگسیتھ وزیراعظم بجلی کی لوڈشیڈنگ پر برہم، 2 گھنٹے سے زائد نہ کرنے کا حکم ایرانی نائب صدر کا یمن میں حوثیوں کی کارروائیوں پر اظہارِ مسرت سندھ اسمبلی نے رینجرز کی تعیناتی میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ایران کی آئی اے ای اے پر کڑی تنقید، جنگ کا جواز فراہم کرنے کا الزام مولانا سے ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن پر اتفاق ہوا: بیرسٹر گوہر موخا ایئرپورٹ پر سعودی عرب کے 2 فضائی حملے، حوثی باب المندب کے قریب پہنچ گئے پوزیشن کا اہم اجلاس: 27 ستمبر احتجاج کی تیاریوں کی ہدایت، ملک گیر آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا فیصلہ محسن نقوی سے رابطہ رہتا ہے، تفصیلات نہیں بتائیں گے، بیرسٹر گوہر چیف الیکشن کمشنر کی تقرری، حکومت اور حزب اختلاف میں مشاورت کا آغاز

موت کا خطرہ کم! دل کے علاج کیلئے نئی دوا منظور

Web Desk

13 January 2026

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے دل کی خرابی اور ناکامی کے علاج کے لیے نئی دوا Inpefa® (sotagliflozin) کی منظوری دے دی ہے، جس سے یو اے ای دنیا میں اس تھراپی کی منظوری دینے والا دوسرا ملک بن گیا۔

ایمریٹس ڈرگ اسٹیبلشمنٹ (EDE) کے مطابق یہ دوا SGLT1 اور SGLT2 کو روکنے والی پہلا دہری (ڈیول) تھراپی ہے، جو دل اور گردے کی صحت کو سپورٹ کرتے ہوئے خون میں گلوکوز کی سطح کو منظم کرتی ہے۔

اس علاج کا مقصد دل کی بیماریوں کی وجہ سے موت کے خطرے کو کم کرنا، ہسپتال میں داخلے کی ضرورت گھٹانا، اور ذیابیطس، گردے کی دائمی بیماری یا دیگر قلبی خطرات والے بالغوں میں فوری طبی دوروں کو کم کرنا ہے۔