اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، دوطرفہ تعاون پر اتفاق
Web Desk
21 December 2025
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ایران کے درمیان دوطرفہ تعاون اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔
گفتگو کے دوران تجارت، رابطہ کاری اور عوامی روابط کے فروغ کے لیے تعاون مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا جبکہ علاقائی امن و ترقی کے لیے قریبی اشتراک پر بھی اتفاق کیا گیا۔
متعلقہ عنوانات
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کا نفاذ مسترد، 11 اکتوبر کو سیاہ دن کے طور پر منایا جائے گا: متحدہ اپوزیشن کا اعلامیہ
13 October 2026
ایران کے کہنے پر سرگرم حوثی تیل کی قیمتیں بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں: ٹرمپ کا دعویٰ
13 October 2026
بہاولپور سے ن لیگ کے نومنتخب رکن قومی اسمبلی منیر اقبال چنڑ نے حلف اٹھا لیا
13 October 2026
خیبرپختونخوا حکومت کے ساتھ چلنے کی کوشش کی، ایمرجنسی مجبوراً لگانا پڑی: وزیراعظم
13 October 2026
خیبر پختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی آئین کے مطابق لگائی گئی: محسن نقوی
13 October 2026
اسحاق ڈار کی یورپی یونین کے کمشنر برائے داخلہ و ہجرت سے ملاقات، تعاون بڑھانے پر اتفاق
13 October 2026
ٹرمپ کی نئی پریس سیکریٹری کیٹی زکریا آج پہلی بار وائٹ ہاؤس میں بریفنگ دیں گی
13 October 2026
فیصل واوڈا کے بیانات کو زیادہ سنجیدگی سے نہیں لینا چاہیے: رانا ثنا اللہ
13 October 2026