LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

بھارت نے پہلی ڈینگی ویکسین کی منظوری دیدی

Web Desk

22 July 2026

بھارتی وزارتِ صحت کے ذیلی ادارے سینٹرل ڈرگز اسٹینڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن نے 21 جولائی 2026 کو ملک کی پہلی ڈینگی ویکسین Qdenga کے استعمال کی باضابطہ منظوری دے دی ہے۔ جاپانی کمپنی ٹاکیڈا کی تیار کردہ اور بھارتی کمپنی بائیولوجیکل ای کے اشتراک سے فراہم کی جانے والی یہ ویکسین 4 سے 60 سال کی عمر کے افراد کے لیے منظور کی گئی ہے، جو 3 ماہ کے دوران 2 انجیکشنز کے ذریعے لگائی جاتی ہے۔ ڈینگی کی چاروں اقسام کے خلاف تحفظ فراہم کرنے والی اس ویکسین کو دنیا کے 42 ممالک میں منظور کیا جا چکا ہے اور 2 کروڑ 40 لاکھ سے زائد خوراکیں دی جا چکی ہیں۔ واضح رہے کہ بھارت میں 2021 سے اب تک 10 لاکھ سے زائد ڈینگی کیسز اور 1500 اموات رپورٹ ہو چکی ہیں، جبکہ بھارت اپنی سنگل ڈوز ویکسین کی تیاری پر بھی کام کر رہا ہے۔