سیمنٹ کی فی بوری کی قیمت میں اضافہ
Web Desk
25 November 2025
قومی ادارہ برائے شماریات کے مطابق 20 نومبرکو ختم ہونے والے ہفتے میں شمالی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1365 روپے ریکارڈ کی گئی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.22 فیصدزیادہ ہے، پیوستہ ہفتے فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1362 روپے کی تھی۔
اسی طرح جنوبی شہروں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1440 روپے رہی جو پیوستہ ہفتے کے مقابلے میں 0.09 فیصد کم ہے، پیوستہ ہفتے فی بوری کی اوسط قیمت 1441 روپے تھی۔
گزشتہ ہفتے
اس کے علاوہ کراچی میں سیمنٹ کی فی بوری 1373، حیدرآباد 1427، سکھر 1500،لاڑکانہ 1407 ،کوئٹہ 1490 اور خضدار میں 1443 روپے قیمت ریکارڈ کی گئی۔ اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1367، راولپنڈی 1355، گوجرانوالہ 1400، سیالکوٹ 1350، لاہور1410 ، فیصل آباد1340، سرگودھا 1350،ملتان 1389، بہاولپور1400، پشاور1353 اور بنوں میں 1300 روپے رہی
متعلقہ عنوانات
رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 10.8 ارب ڈالر ریکارڈ
3 October 2026
خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری
3 October 2026
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،
2 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
2 October 2026
پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
2 October 2026