گورنر بلوچستان نے 3 روزہ نیشنل پیڈیاٹرک کانفرنس 2025ء کا افتتاح کر دیا
Web Desk
29 November 2025
گورنر بلوچستان شیخ جعفر خان مندوخیل نے کامیاب پیڈیاٹرک کانفرنس کے انعقاد پر تمام منتظمین کو مبارکباد دی
ڈاکٹرز ہفتے میں کم از کم ایک دن غریب مریضوں کا مفت معائنہ کیا کریں، صوبے کے دور افتادہ اضلاع میں بھی ڈاکٹرز اپنے فرائض انجام دیں، اس طرح ہیلتھ سیکٹر بے شمار بچوں اور خاندانوں کی زندگیوں میں تبدیلی لا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں صحت کے بنیادی اصولوں پر کام کرنے کی اشد ضرورت ہے، بدقسمتی سے اس ترقی یافتہ دور میں بھی ہمارے صوبے میں زچہ و بچہ کی اموات کی شرح بہت زیادہ ہے، بچوں کی صحیح نگہداشت سے ملک و صوبے میں نوزائیدہ بچوں کی شرح اموات میں کمی آسکتی ہے۔شیخ جعفر خان مندوخیل کا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر نوزائیدہ بچوں کی اموات کے ساتھ ساتھ حفاظی ٹیکہ جات کی افادیت پر بھی توجہ مرکوز رکھیں، ایک صحت مند معاشرے کے خواب کو حقیقت میں بدلنے کیلئے مشترکہ کوششوں کی اشد ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوانات
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026
نجی میڈیکل کالجز کو سرکاری اداروں سے زیادہ نشستیں دینے کا تاثر درست نہیں: پی ایم ڈی سی
30 September 2026
ریبیز سے ہر سال 50 ہزار سے زائد اموات، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
30 September 2026