LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
لبنان اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات کا ساتواں دور آج روم میں ہو گا سعودی ولی عہد اور ترک صدر کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال پٹرول 4 روپے 8 پیسے، ڈیزل 2 روپے 45 پیسے فی لٹر سستا ایران کیلئے مذاکرات کا آخری موقع، آبنائے ہرمز جلد کھل جائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ پاکستان اور اسپین کا تعلیم، زراعت، کھیل اور انسانی ترقی میں تعاون بڑھانے پر اتفاق حکومت ناکام ہوچکی، وقت آنے پر ہم کندھا بھی کھینچ سکتے ہیں: ندیم افضل چن وفاقی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہو چکی ہے: بلاول بھٹو اتحادیوں پر برس پڑے یوکرین کا روس کے معروف سیاحتی ساحل پر ڈرون حملہ، 7 افراد ہلاک ایبٹ آباد میں طوفانی بارش، 3 بچیاں برساتی ندی میں بہہ گئیں، 2 کی لاشیں برآمد کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک روز کیلئے معطل سینٹ کام کا مشرق وسطیٰ میں زمینی فوج کی تعیناتی پر غور ایران اور امریکا کے بیانات میں تضاد، آبنائے ہرمز پر اختلافات برقرار پینٹاگون کا پیٹریاٹ اور تھاڈ میزائل سسٹمز کی پیداوار بڑھانے کا فیصلہ ایرانی قیادت دوہرا مؤقف اختیار کر رہی ہے، ٹرمپ کا دباؤ برقرار رکھنے کا اعلان کشیدگی بڑھانا نہیں چاہتا تاہم قومی دفاع پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا: پزشکیان

نیند کم ہونے کی صورت میں دماغ کیا ردعمل دیتا ہے؟ تحقیق میں حیران کن انکشاف

Web Desk

21 January 2026

سائنسدانوں نے نیند کی کمی کے شکار افراد کے دماغ میں ہونے والے ایک غیر معمولی حیاتیاتی عمل کو دریافت کیا ہے۔

میساچیوسٹس انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کی تحقیق کے مطابق ناقص نیند محض تھکن کا سبب نہیں بنتی بلکہ دماغ کے اندر ایک مخصوص سیال کی حرکت بڑھ جاتی ہے، جس کے نتیجے میں توجہ مرکوز رکھنے کی صلاحیت عارضی طور پر متاثر ہو جاتی ہے۔

تحقیق میں یہ بھی معلوم ہوا کہ نیند پوری نہ ہونے کے بعد ردعمل کی رفتار کم ہو جاتی ہے اور سوچنے کی صلاحیت محدود ہو جاتی ہے، جس سے روزمرہ کے کاموں اور فیصلہ سازی پر برا اثر پڑتا ہے۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ دریافت نیند کی اہمیت اور دماغی صحت کے لیے اس کے اثرات کو سمجھنے میں اہم کردار ادا کرے گی۔