پرانا ہیلمٹ پہننے کے نتائج کتنے خطرناک ہیں؟
Web Desk
27 November 2025
کیا کسی دوسرے شخص کا ہیلمٹ استعمال کرنا کیسا ہے؟ اور اس کے کیا نقصانات ہوسکتے ہیں۔
اس حوالے سے نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں ماہر امراض جلد ڈاکٹر کاشف نے ہیلمٹ پہننے سے سر میں ہونے والی خشکی اور دیگر مسائل کے بارے میں آگاہ کیا۔انہوں نے بتایا کہ ہیلمٹ کا استعمال آپ کی اپنی حفاظت کے لئے نہایت ضروری ہے۔ ہیلمٹ پہنا صرف قانون کی پاسداری ہی نہیں بلکہ اپنی زندگی کی حفاظت بھی ہے، حادثات کے دوران ہیلمٹ سنگین چوٹوں سے بچانے میں مدد کرتا ہے۔
ڈاکٹر کاشف نے کہا کہ ہیلمٹ پہننے سے دماغی چوٹوں کا خطرہ کم ہوتا ہے، اگر کوئی آن لائن بائیکر اپنے ساتھ ہیلمٹ رکھتا ہے تو اسے چاہیے کہ ایک سواری کے استعمال کے بعد اسے جراثیم کش اسپرے سے صاف کرے اور بہتر ہوگا کہ سرجیکل کیپ بھی ساتھ رکھے تاکہ سواری ہیملٹ سے پہلے وہ کیپ پہن لے تاکہ نقصان سے محفوظ رہ سکے۔
متعلقہ عنوانات
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026
نجی میڈیکل کالجز کو سرکاری اداروں سے زیادہ نشستیں دینے کا تاثر درست نہیں: پی ایم ڈی سی
30 September 2026
ریبیز سے ہر سال 50 ہزار سے زائد اموات، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
30 September 2026