LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
دفاعی معاہدے میں ایران، فلسطین اور دیگر اسلامی ممالک کو شامل کیا جائے: حافظ نعیم الرحمان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی بنیادی وجہ بانی پی ٹی آئی تک رسائی ہے: اسد قیصر پی ٹی آئی والے یوٹرن لینے کے ماہر ہیں، کسی ایک بات پر قائم نہیں رہتے: عطا تارڑ ایران کا میزائلوں کی رینج اور رفتار بڑھانے کا فیصلہ، اپ گریڈیشن شروع اسلام آباد پر چڑھائی کرنے والے کس کا ایجنڈا پورا کرنا چاہتے ہیں؟ احسن اقبال امریکا شرائط مان لے تو آبنائے ہرمز ایک ہفتے میں کھول دیں گے: عباس عراقچی ماسکو فارمیٹ کا افغانستان سے متعلق آٹھواں مشاورتی اجلاس 5 اکتوبر کو ہو گا نانٹکیٹ کے ساحل کے قریب لاپتا طبی طیارے کا ملبہ مل گیا، 6 افراد تاحال لاپتا اپوزیشن کمیٹی کے ساتھ اچھا معاہدہ تیار ہوا، سہیل آفریدی نے سبوتاژ کر دیا: محسن نقوی پاک بھارت سرحد پر بلااشتعال بھارتی فائرنگ، شہید پاکستانی شہریوں کی نمازِ جنازہ ادا وزیراعظم کی محسن نقوی سے ملاقات، خیبرپختونخوا میں امن و امان کیلئے سخت فیصلوں پر غور وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، اپوزیشن سے مذاکرات پر تبادلہ خیال خیبرپختونخوا حکومت تحریری معاہدے پر اتفاق کرکے آخری وقت میں پیچھے ہٹ گئی: محسن نقوی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے مذاکراتی کمیٹی کو بھیجے ڈرافٹ کا مسودہ جاری کر دیا اسلام آباد مفاہمت کی 7 شرائط پوری ہونے تک آبنائے ہرمز نہیں کھولی جائے گی: قالیباف

بہت زیادہ گرم چائے پینے والے افراد خبردار، نئی تحقیق میں اہم انکشافات

Web Desk

10 September 2026

آکسفورڈ یونیورسٹی کی ایک جامع اور طویل المعیاد جدید تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بہت زیادہ گرم چائے، کافی اور دیگر مشروبات پینے سے انسان میں غذائی نالی کے کینسر (Esophageal Cancer) کا خطرہ 3 گنا تک بڑھ جاتا ہے۔ تحقیق کے دوران سائنسدانوں نے 65 ڈگری سینٹی گریڈ یا اس سے زیادہ درجہ حرارت والے مشروبات کو ‘انتہائی گرم’ قرار دیا اور بتایا کہ خاص طور پر 70 ڈگری سینٹی گریڈ سے زائد گرم چائے یا کافی مسلسل پینا صحت کے لیے شدید نالیوں کے نقصان اور اس مہلک مرض کا باعث بن سکتا ہے۔

سائنسی ٹیم نے گرم مشروبات کے شوقین 9 لاکھ 80 ہزار افراد کے صحت کے ریکارڈ کا 14 سال سے زائد عرصے تک باریک بینی سے جائزہ لیا۔ تحقیق میں حصہ لینے والوں سے ان کی مشروبات کے درجہ حرارت کی ترجیحات (بہت زیادہ گرم، معتدل، نیم گرم یا ٹھنڈا) سے متعلق معلومات اکٹھی کی گئیں۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ انتہائی گرم مشروبات کے استعمال سے غذائی نالی کے کینسر کی مخصوص قسم ’ایس سی سی‘ (Esophageal Squamous Cell Carcinoma) کا خطرہ تین گنا بڑھ جاتا ہے، جبکہ دوسری قسم ’اے سی‘ پر اس کا اثر نہیں دیکھا گیا۔ ماہرینِ صحت نے مشورہ دیا ہے کہ چائے یا کافی کو کپ میں نکالنے کے بعد کچھ دیر ٹھنڈا ہونے دیا جائے تاکہ اس خطرے سے بچا جا سکے۔