LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر نیویارک: 72 گھنٹے کے گرینڈ آپریشن میں لاپتہ اور انسانی اسمگلنگ کا شکار 34 بچے بازیاب ایران اپنے لیے مشکل یا آسان راستہ اختیار کر سکتا ہے: ٹرمپ سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے، مصطفیٰ کمال سپین میں مہنگے گھروں کے خلاف احتجاج، ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے افغانستان یونائیٹڈ فرنٹ کی طالبان رجیم کیخلاف 68 کارروائیاں،102 اہلکار ہلاک یوکرین کا حملوں کی صورت روسی آئل ریفائنریوں کو نشانہ بنانے کا عمل مزید تیز کرنے کا اعلان سعودی و یمنی افواج نے حوثیوں کیخلاف فوجی کارروائی کا منصوبہ بنا لیا مقبوضہ مغربی کنارے کا پورا علاقہ اسرائیل کا ہے، اتمار بن گویر

ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟

Web Desk

4 October 2026

ایڑی میں درد ایک عام جسمانی شکایت ہے لیکن اسے معمولی تکلیف سمجھ کر نظر انداز کرنا مناسب نہیں ہے۔ طبی ماہرین کے مطابق پاؤں کی ساخت (جس میں 26 ہڈیاں، 33 جوڑ اور 100 سے زائد پٹھے شامل ہیں) پر مسلسل دباؤ، غیر معمولی سرگرمی یا چوٹ اس تکلیف کا سبب بنتی ہے۔ ایڑی کے درد کی نمایاں وجوہات میں ’پلانٹر فیشیائٹس‘ (ٹشوز پر دباؤ سے سوزش) اور ’ایکیلس ٹینڈنائٹس‘ (پنڈلی کے پٹھوں اور ہڈی کو ملانے والے ٹینڈن میں انجری) شامل ہیں۔ اگر درد اچانک شدید ہو جائے، سوجن یا سرخی نمودار ہو یا دو سے تین ہفتوں میں افاقہ نہ ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرنا ضروری ہے۔ معمولی تکلیف کی صورت میں زیادہ دیر کھڑے رہنے سے گریز، برف کی ٹکور، مناسب جوتوں کا استعمال اور وزن کو کنٹرول میں رکھ کر اس مسئلے سے بچا جا سکتا ہے۔