LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور پاکستان کے شمالی اور شمال مغربی علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے یمنی مسلح افواج نے حوثی ملیشیا کے خلاف حملے شروع کر دیئے ایران کے وزیر تیل محسن پاک نژاد نے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

حکومت کا ملائشیا کو آئندہ پانچ سال میں 52 کروڑ ڈالر کا حلال گوشت برآمد کرنے کا ہدف

Web Desk

27 December 2025

وفاقی حکومت نے آئندہ پانچ برسوں کے دوران ملائشیا کو حلال گوشت کی 52 کروڑ ڈالر مالیت کی برآمدات کا ہدف مقرر کر دیا ہے۔

حکام کے مطابق برآمدات میں نمایاں اضافے کے لیے حلال گوشت کو ترجیحی شعبہ قرار دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت اگلے پانچ سال میں ملائشیا کو ایک لاکھ 30 ہزار میٹرک ٹن حلال گوشت برآمد کرنے کا ہدف طے کیا گیا ہے، جس سے ملک کو قیمتی زرمبادلہ حاصل ہوگا۔

حکام کا کہنا ہے کہ اس اقدام سے نہ صرف پاکستان کی گوشت کی صنعت کو فروغ ملے گا بلکہ بین الاقوامی منڈی میں حلال فوڈ کے شعبے میں پاکستان کی موجودگی بھی مزید مضبوط ہوگی۔