عالمی و مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
Web Desk
14 November 2025
کراچی: عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تیزی کے بعد آج سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی۔
24 کیرٹ فی تولہ سونا 3300 روپے کمی کے بعد 439,762 روپے کا ہو گیا، جبکہ 10 گرام سونا 2829 روپے کمی سے 377,025 روپے میں فروخت ہوا، آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونا 33 ڈالر سستا ہو کر فی اونس 4174 ڈالر پر آ گیا۔
چاندی کی فی تولہ قیمت 140 روپے کمی کے بعد 5522 روپے ہو گئی۔
متعلقہ عنوانات
جعلی اے آئی سرمایہ کاری سکیم، عارف حبیب گروپ کا سٹاک ایکسچینج کو انتباہی خط
31 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
31 July 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے کے ریٹس پھر بڑھ گئے
31 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 76 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
31 July 2026
نئے انتظامی یونٹس ہی مسائل کا حل، معاملہ عوام کے پاس لے جانا ہوگا: محسن نقوی
30 July 2026
عالمی مارکیٹ میں تناؤ برقرار رہا تو دوبارہ ٹارگٹڈ سبسڈی لائیں گے: وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک
30 July 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
30 July 2026
عالمی اور مقامی مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں اضافہ
30 July 2026