عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں تین دن بعد سونا سستا
Web Desk
8 November 2025
پاکستان میں 24 کیرٹ فی تولہ سونے کی قیمت میں 600 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت 422,462 روپے پر آ گئی۔آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت میں 514 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی، اور یہ 362,193 روپے ہو گئی، عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی، جہاں فی اونس سونا 6 ڈالر سستا ہو کر 4,001 ڈالر کی سطح پر آ گیا۔
چاندی کی قیمت میں بھی کمی ہوئی، فی تولہ چاندی 18 روپے گھٹ کر 5,094 روپے رہی
متعلقہ عنوانات
حکومت نے عوام پر معاشی دہشت گردی مسلط کر رکھی ہے: حافظ نعیم الرحمان
11 October 2026
خیبر پختونخوا پولیس میں بڑے پیمانے پر تبادلے اور تقرریاں، 18 افسران تبدیل
11 October 2026
سہیل آفریدی حفاظتی تحویل میں ہیں، گرفتار نہیں کیا گیا: عطا تارڑ
11 October 2026
ریاض ایئرپورٹ کے ٹرمینل 4 پر میزائل حملہ، آگ بھڑک اٹھی
11 October 2026
کے پی کو مزید تجربہ گاہ بنانا بند کیا جائے، گورنر راج کا نفاذ جمہوری عمل پر ضرب ہے: اسد قیصر
11 October 2026
خیبرپختونخوا ایڈوائزری کونسل کا پہلا اجلاس، عوام کو دہشتگردی نے نجات دلائیں گے: گورنر
11 October 2026
میناب سکول حملے میں 168 افراد شہید ہوئے، امریکا کو جواب دہ بنائیں گے: ایران
11 October 2026
خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ کو مسترد کرتے ہیں: مولانا فضل الرحمان
11 October 2026