سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ 3500 روپے سستا
Web Desk
4 November 2025
پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ایک بار پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا 3500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے پر آگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا 3001 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔
چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، جو 130 روپے کم ہو کر فی تولہ 5022 روپے رہ گئی ہے۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قدر میں نمایاں کمی ہوئی ہے، جہاں فی اونس سونا 35 ڈالر سستا ہو کر 3980 ڈالر پر آ گیا ہے۔
ماہرین کے مطابق حالیہ کمی کی وجہ عالمی معاشی دباؤ، ڈالر کی قدر میں استحکام اور سرمایہ کاروں کی جانب سے سونا فروخت کرنے کا رجحان ہے۔
متعلقہ عنوانات
رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ میں تجارتی خسارہ 10.79 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
2 October 2026
سٹاک مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ، ہنڈرڈ انڈیکس منفی زون میں بند ہوا
2 October 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
2 October 2026
وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب اور عالمی بینک کے وفد کی ملاقات،
2 October 2026
عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ
2 October 2026
پیٹرول سبسڈی اور گیس کمپنیوں کے واجبات پر حکومت اور آئی ایم ایف کے درمیان ڈیڈلاک برقرار
2 October 2026
مشرقِ وسطیٰ کشیدگی، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ
2 October 2026
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 3 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کا اضافہ
1 October 2026