ملک میں فی تولہ سونا 5 ہزار 9 سو روپے مزید مہنگا، قیمت ریکارڈ سطح پر
Web Desk
11 November 2025
عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی اونچی اُڑان جاری ہے، جس کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونا 5 ہزار 9 سو روپے اضافے کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 762 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا۔
آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے، جبکہ دس گرام سونا بھی 5 ہزار 65 روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 73 ہزار 595 روپے کا ہو گیا ہے۔
ادھر فی تولہ چاندی کی قیمت 144 روپے اضافے سے 5 ہزار 353 روپے تک پہنچ گئی۔ دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں سونا 59 ڈالر مہنگا ہو کر 4 ہزار 134 ڈالر فی اونس میں فروخت ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات منگل تک موخر
13 September 2026
سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے کا اضافہ
12 September 2026
روپے کی قدر میں بہتری، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا
11 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں مندی کے بعد تیزی، ایک لاکھ 70 ہزار پوائنٹس کی حد بحال
11 September 2026
سونا اور چاندی آج بھی سستے ہو گئے، قیمت میں بڑی کمی
11 September 2026
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 2500 سے زائد پوائنٹس کی کمی
11 September 2026
کاروباری برادری کو ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہیں: وزیراعظم
11 September 2026
کمرشل قرض کی رقم موصول، ملکی زرمبادلہ ذخائر میں ایک ارب 18 کروڑ ڈالر اضافہ
11 September 2026