ملکی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے کی نمایاں کمی
Web Desk
18 November 2025
پاکستان میں سونے کی قیمت میں آج نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، فی تولہ سونا 7 ہزار روپے سستا ہوگیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کمی کے بعد فی تولہ سونے کا نیا ریٹ 4 لاکھ 23 ہزار 662 روپے مقرر کیا گیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونا 6 ہزار 2 روپے کمی کے بعد 3 لاکھ 63 ہزار 221 روپے کا ہوگیا ہے۔
ادھر عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں گراوٹ دیکھی گئی، جہاں سونا 70 ڈالر کمی کے ساتھ 4014 ڈالر فی اونس پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔
متعلقہ عنوانات
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج
14 September 2026
سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، کاروبار کا منفی رجحان رہا
14 September 2026
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ
14 September 2026
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی: فی تولہ سونا 3,800 روپے ارزاں ہو کر 4,53,336 روپے کا ہو گیا
14 September 2026
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز
14 September 2026
سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا رواں مالی سال کا دوسرا اجلاس آج ہوگا
14 September 2026
پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات منگل تک موخر
13 September 2026
سونے کی قیمت میں مزید 400 روپے کا اضافہ
12 September 2026