LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن ایران کے ساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کے بعد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال 28 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبوں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: سلمان اکرم راجہ ہرنائی میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، 5 کان کن زندہ نکال لیے پٹرولیم لیوی کیخلاف جدوجہد سے حکومت ریلیف دینے پر مجبور ہوئی: حافظ نعیم وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات منگل تک موخر صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے: رانا ثناءاللہ سعودیہ سے جنگ نہیں، امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے: مسعود پزشکیان ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشت گردی کا الزام ماننے سے صاف انکار پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 200 روپے کا اضافہ

Web Desk

6 January 2026

ملک میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ فی تولہ سونا 3 ہزار 200 روپے مہنگا ہو کر 4 لاکھ 67 ہزار 962 روپے کا ہو گیا۔

اسی طرح دس گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 743 روپے اضافے سے 4 لاکھ 1 ہزار 201 روپے تک پہنچ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 32 ڈالر اضافے کے بعد 4 ہزار 466 ڈالر فی اونس ہو گئی ہے۔

دوسری جانب چاندی کی قیمت میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا، چاندی فی تولہ 338 روپے مہنگی ہو کر 8 ہزار 361 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔