وزن کم کرنیوالی ادویات ذہنی مسائل کے خطرات میں نمایاں کمی لاسکتی ہے:تحقیق
Web Desk
5 May 2026
یونیورسٹی آف ایسٹرن فن لینڈ، کیرولنسکا انسٹیٹیوٹ اور گریفتھ یونیورسٹی کے ماہرین نے سویڈن کے ایک لاکھ افراد کے 13 سالہ ہیلتھ ریکارڈز کا تجزیہ کیا۔ تحقیق سے یہ حیران کن انکشاف ہوا کہ سیمیگلوٹائڈ (Ozempic اور Wegovy کا جز) استعمال کرنے والے افراد میں نفسیاتی ہسپتالوں میں داخلے کی شرح میں 42 فیصد تک کمی آئی۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ادویات نہ صرف جسمانی بلکہ میٹابولک بیماریوں سے جڑے ذہنی مسائل جیسے ڈپریشن اور بے چینی کو کم کرنے میں بھی کلیدی کردار ادا کرتی ہیں۔
متعلقہ عنوانات
پولٹری فارمنگ انسانی صحت کیلئے مضر؟ نئی تحقیق
31 July 2026
مہنگائی اور بے روزگاری سے ذہنی بیماریوں میں خطرناک اضافہ، ماہرین کا انتباہ
31 July 2026
ملک کے جنوبی علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان: ماہرین کا انتباہ
31 July 2026
ہسپتال بنا کر علاج کرنا ہیلتھ کیئر نہیں، انسانوں کو بیماریوں سے بچانا حقیقی صحت ہے۔وفاقی وزیر صحت
31 July 2026
مون سون میں فالج کا خطرہ کیوں بڑھ سکتا ہے؟ ماہرین نے اہم احتیاطی تدابیر بتا دیں
30 July 2026
امریکن ریڈ کراس کا خون کے ذخائر کی دوسری قومی سطح کی قلت کا اعلان
30 July 2026
بیشتر معمر افراد 8 گھنٹے تک سونے کے باوجود پُر سکون نیند سے محروم
30 July 2026
ایف آئی اے کی کارروائی، جعلی ادویات تیار کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب
29 July 2026