سابق گورنرسٹیٹ بینک ڈاکٹر شمشاد اختر کی نمازِ جنازہ ادا، سپردِ خاک
Web Desk
28 December 2025
سابق گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور چیئرپرسن پاکستان اسٹاک ایکسچینج ڈاکٹر شمشاد اختر کی نمازِ جنازہ ادا کر دی گئی۔ نمازِ جنازہ کراچی کے علاقے ڈیفنس میں واقع سلطان مسجد میں ادا کی گئی۔
نمازِ جنازہ میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے ڈائریکٹر احمد چنائے، اسٹیٹ بینک کے ڈپٹی گورنر ڈاکٹر عنایت حسین، ڈاکٹر سلیم اللہ، مختلف بینکوں اور مالیاتی اداروں کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔
اس موقع پر مشیرِ خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم، پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے منیجنگ ڈائریکٹر فرخ حسین سبزواری سمیت معروف کاروباری اور سماجی شخصیات بھی موجود تھیں۔
شرکاء نے ڈاکٹر شمشاد اختر کی ملکی معیشت اور مالیاتی نظام کے لیے خدمات کو خراجِ تحسین پیش کیا اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔
متعلقہ عنوانات
پنجاب بھر سے غیر قانونی مقیم غیر ملکی باشندوں کے انخلا کا عمل جاری
29 July 2026
جاپان میں 7.1 شدت کے زلزلے میں ہلاکتوں کی تعداد 13 ہوگئی، متعدد لاپتہ
29 July 2026
پی ٹی آئی نے آزاد کشمیر انتخابات کو مسترد کر دیا، بانی چیئرمین کے بنیادی و انسانی حقوق کی بحالی اور سیاسی قیدیوں کی رہائی کا مطالبہ
29 July 2026
ایران نے آبنائے ہرمز میں جہاز رانی کے انتظام سے متعلق عمان کی تجویز مسترد کردی
29 July 2026
سعودی عرب اور سینٹ کام کے عراق میں ایران نواز گروپوں کے ٹھکانوں پر حملے
29 July 2026
گزشتہ 15 روز کے دوران امریکا سے مذاکرات کا کوئی مطالبہ نہیں کیا، کاظم غریب آبادی
29 July 2026
جنگ کے باعث ایران میں لاکھوں افراد کو روزگار اور معاشی مشکلات کا سامنا
29 July 2026
ایرانی میزائل حملے کے بعد خام تیل کی قیمتوں میں 4 فیصد سے زائد اضافہ
29 July 2026