LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ایران کے پاس ایسا کوئی نہیں ہے جس سے مذاکرات کیے جائیں: ٹرمپ امارات نے اسرائیل جانے والی پرواز کی ہنگامی لینڈنگ کو دہشتگردی قرار دیدیا برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ

وادیِ تیراہ میں فری میڈیکل کیمپ، 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ

Web Desk

27 December 2025

فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا نارتھ نے وادیِ تیراہ کے علاقے مہربان کلی میں فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا، جہاں مقامی آبادی کو صحت کی بنیادی سہولیات فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں 700 سے زائد مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ماہر ڈاکٹروں نے مختلف امراض کے علاج کے ساتھ مفت ادویات بھی فراہم کیں۔ خواتین، بچوں اور بزرگوں نے بڑی تعداد میں سہولیات سے فائدہ اٹھایا۔ مقامی شہریوں نے اس فلاحی اقدام پر فرنٹیئر کور اور پاک فوج کا شکریہ ادا کرتے ہوئے اسے عوامی بہبود کے لیے اہم قدم قرار دیا۔