LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن ایران کے ساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کے بعد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال 28 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبوں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: سلمان اکرم راجہ ہرنائی میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، 5 کان کن زندہ نکال لیے پٹرولیم لیوی کیخلاف جدوجہد سے حکومت ریلیف دینے پر مجبور ہوئی: حافظ نعیم وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات منگل تک موخر صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے: رانا ثناءاللہ سعودیہ سے جنگ نہیں، امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے: مسعود پزشکیان ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشت گردی کا الزام ماننے سے صاف انکار پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

ورزش سے دل کی بے ترتیبی کے مریضوں میں موت کا خطرہ کم ہو سکتا ہے، تحقیق

Web Desk

6 August 2026

ایک نئی طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ باقاعدہ جسمانی سرگرمی افراد میں فالج (Stroke) اور قبل از وقت موت کے خطرے کو نمایاں طور پر کم کرنے سے منسلک ہے۔ Journal of the American Heart Association میں شائع ہونے والی اس جامع تحقیق کے دوران ناروے کے 87 ہزار سے زائد بالغ افراد کا تقریباً 15 سال تک تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ محققین نے قومی صحت کے ریکارڈز کے ذریعے شرکاء میں Atrial Fibrillation (دل کی بے ترتیب دھڑکن)، فالج اور اموات کے باہمی تعلق کا مطالعہ کیا۔تحقیق کے مطابق دل کی بے ترتیب دھڑکن کے عارضے کا شکار افراد بھی اگر باقاعدگی سے جسمانی سرگرمی اور ورزش کو معمول بنائیں، تو ان میں فالج کا خطرہ کم اور طویل و صحت مند زندگی کے امکانات زیادہ ہو جاتے ہیں۔