انڈوں کا استعمال دماغی صحت کیلئے مفید، الزائمر کا خطرہ گھٹاتا ہے
Web Desk
2 May 2026
جرنل آف نیوٹریشن میں شائع ہونے والی ایک نئی تحقیق کے مطابق، انڈوں کو باقاعدگی سے اپنی غذا کا حصہ بنانے سے الزائمر (Alzheimer’s) جیسی دماغی بیماری کا خطرہ نمایاں طور پر کم ہو جاتا ہے۔ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ انڈوں میں موجود مخصوص غذائی اجزا طویل المعیاد بنیادوں پر دماغی افعال کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتے ہیں۔ محققین کا کہنا ہے کہ جو افراد ہفتے میں پانچ یا اس سے زیادہ بار انڈے کھاتے ہیں، ان میں الزائمر کا خطرہ سب سے زیادہ کم پایا گیا ہے، تاہم انڈوں اور الزائمر کے تحفظ کے درمیان براہ راست تعلق ثابت کرنے کے لیے مزید مطالعہ کی ضرورت ہے۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
15 September 2026
وزن کم کرنے والی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف
15 September 2026
خیبرپختونخوا: چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، نوشہرہ کے متعدد گاؤں متاثر
15 September 2026
ایڈز کے خاتمے کیلئے علاج کے ساتھ مؤثر آگاہی پر توجہ دینا ہو گی: مصطفیٰ کمال
14 September 2026