LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
سیاسی جماعتوں سےامید نہیں رہی، اصلاح نہ ہوئی تو کاکروچ باہر آئیں گے: سعد رفیق پاکستانی شہریوں کے قتل پر بھارتی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، باضابطہ احتجاج ایف سی بلوچستان کے درجنوں میڈیکل کیمپس، ہزاروں مریضوں کا مفت علاج خیبرپختونخوا کے جنوبی اضلاع میں 4 ارب 29 کروڑ روپے کی گیس چوری دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت خیبر پختونخوا حکومت نے لانگ مارچ کے ذریعے بدامنی کا منصوبہ بنا لیا: خواجہ آصف فرانس میں طلبہ کا احتجاج، پولیس سے جھڑپیں، 1,747 افراد گرفتار حکومت اور پی ٹی آئی میں مذاکرات کا اگلا دور آج ہوگا، حتمی فیصلے متوقع جموں و کشمیرنہ کبھی بھارت کا اٹوٹ انگ تھا، نہ ہے اورنہ ہوگا، پاکستان آن لائن گیمز کے منفی اثرات، برطانیہ پلٹ نوجوان نے لاہور میں بینک لوٹ لیا سعودی عرب کے شہر نجران میں حوثیوں کا داغا گیا میزائل سکول سے ٹکرا گیا آبنائے ہرمز سے باہر نکلنے کے راستے پر گامزن آئل ٹینکر پر میزائل حملہ پاکستان کا غزہ میں عالمی قانون کی پاسداری یقینی بنانے، کشمیریوں کے حق خودارادیت کا اعادہ اب تحمل کی پالیسی مزید برقرار نہیں رکھی جا سکتی، شہزادہ ترکی الفیصل اسلام آباد میں کسی کو بدامنی پھیلانے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سپیکر پنجاب اسمبلی

کافی پینا لمبی عمر کے امکانات بڑھا سکتا ہے: تحقیق

Web Desk

27 November 2025

تحقیق کے مطابق دن میں زیادہ سے زیادہ چار کپ تک کافی پینا ٹیلو میئرز کی لمبائی میں اضافہ کر کے حیاتیاتی عمر کی رفتار کو سست کر سکتا ہے۔ ٹیلو میئرز ایسے سانچے ہوتے ہیں جو کوروموسومز کے سروں کو محفوظ کرتے ہیں۔خلیوں میں ٹیلومیئرز کی لمبائی میں کمی کا تعلق عمر سے متعلقہ مخصوص بیماریوں سے جوڑا جاتا ہے اور یہ ایک خلیاتی عمر میں اضافے کی علامت بھی سمجھی جاتی ہے۔لیکن چار کپ فی دن کے اس کوٹے (جو کہ 400 ملی گرام کیفین یومیہ کے برابر ہے) کا کوئی فائدہ سامنے نہیں آیا۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کافی میں موجود طاقتور اینٹی آکسیڈنٹس اور سوزش کم کرنے والے مرکبات ہی حیاتیاتی عمر میں اضافے کو سست کرنے اور ٹیلی میئرز کی لمبائی بڑھانے کا سبب بن سکتے ہیں۔