LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
سانحہ گل پلازہ: تفتیشی افسر کو تحقیقات مکمل کرنے کیلئے 9 اگست تک مہلت مل گئی ٹرمپ کا امیرِ قطر سے ٹیلیفونک رابطہ، خلیج میں استحکام کیلئے مذاکرات کی اہمیت پر زور ’’یوم استحصال کشمیر‘‘جنوبی ایشیا کی تاریخ کا ایک سیاہ دن ہے: شرجیل میمن بلاول بھٹو دل بڑا کریں، لیڈر شکست پر روتے اچھے نہیں لگتے: طلال چودھری ’’یوم استحصال‘‘: پاک فوج کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یکجہتی کے عزم کا اعادہ ایران کیساتھ جنگ، امریکا کو طویل فاصلے تک مار کرنیوالے میزائلوں کی کمی کا سامنا مودی سرکار کے اقدامات نے بھارتی ریاستی جبر میں اضافہ کیا: وزیراعظم پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج ’’یومِ استحصالِ کشمیر‘‘ منایا جارہا ہے ن لیگ نئے صوبوں پر جلد فیصلہ کر کے اپنا مؤقف سامنے لائے گی: رانا ثنا اللہ حکومت کا پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا اعلان اسحاق ڈار القدس سے متعلق وزارتی اجلاس میں شرکت کیلئے اردن روانہ آبنائے ہرمز معاہدے کی راہ ہموار، ایران کی عمان سے مثبت مذاکرات کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف 6 اور 7 اگست کو سعودی عرب کا دورہ کریں گے پی ٹی اے کا بڑا کریک ڈاؤن، 7 ماہ میں 18 لاکھ سے زائد سمز بلاک روس میں کرپٹو کرنسی کے لیے جامع قانون منظور، صدر پوتن نے دستخط کر دیے

شوگر کے مریضوں کے لیے مفید غذائیں جن سے انسولین کی ضرورت میں کمی آسکتی ہے

Web Desk

15 February 2026

نئی تحقیق میں سامنے آیا ہے کہ ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریض جو کم چکنائی والی ویگن غذا اپناتے ہیں، ان کی روزانہ انسولین کی ضرورت تقریباً 30 فیصد تک کم ہو سکتی ہے۔

انسولین خون میں موجود گلوکوز کو توانائی میں تبدیل کرنے کا کام کرتا ہے، اور ٹائپ 1 ذیابیطس کے مریضوں کے لیے اسے باہر سے انجیکشن کے ذریعے فراہم کرنا ضروری ہوتا ہے۔

مطالعے میں ویگن غذا اور مقررہ مقدار پر مبنی غذا کے اثرات کا موازنہ کیا گیا۔ نتائج سے معلوم ہوا کہ ویگن غذا اپنانے والے افراد میں انسولین کی اوسط روزانہ مقدار 12.1 یونٹس یعنی تقریباً 28 فیصد کم ہوئی، جبکہ کنٹرول گروپ میں کوئی خاص فرق سامنے نہیں آیا۔