LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ملک کے جنوبی علاقوں میں ڈینگی وائرس پھیلنے کا امکان: ماہرین کا انتباہ

Web Desk

31 July 2026

پاکستان کے جنوبی شہری علاقوں، خصوصاً سندھ اور جنوبی پنجاب میں گرم اور مرطوب موسم کے باعث ڈینگی وائرس کے خطرات میں اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ طبی و موسمیاتی ماہرین کے مطابق بالخصوص بارشوں کے بعد جمع ہونے والا پانی اور ناقص نکاسیِ آب ڈینگی مچھر کی افزائش کے لیے انتہائی سازگار ماحول فراہم کر رہے ہیں۔ طبی ماہرین نے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گھروں و دفاتر میں پانی جمع نہ ہونے دیں، مچھر مار لوشن کا استعمال یقینی بنائیں اور بخار، جسم یا سر درد کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ دوسری جانب ماہرین نے متعلقہ اداروں پر زور دیا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں فوری طور پر فوگنگ اور ڈینگی لاروا تلف کرنے کی مہم تیز کی جائے تاکہ اس متعدی بیماری کے ممکنہ پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔