کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ کی بڑی کارروائی، تین لگژری گاڑیاں ضبط
Web Desk
9 December 2025
فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق کسٹمز انفورسمنٹ کوئٹہ نے کارروائی کرتے ہوئے تین لگژری نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ضبط کرلیں۔ ضبط کی گئی گاڑیوں کی مجموعی مالیت اکیس کروڑ روپے بتائی گئی ہے۔
ایف بی آر کے مطابق ضبط شدہ گاڑیوں میں دو ٹویوٹا لینڈ کروزر V8 (بلٹ پروف) اور ایک لیکسس شامل ہے۔ گاڑیوں کو کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت قانونی کارروائی کے لیے تحویل میں لیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے واضح کیا ہے کہ اسمگلنگ اور غیر قانونی تجارت کے مکمل خاتمے کے لیے کارروائیاں مسلسل جاری رہیں گی۔
متعلقہ عنوانات
ملک کو انتشار سے بچانے کی ہر ممکن کوشش کی، پی ٹی آئی وفد دہشت گردی پر نہیں مانا: امیر مقام و شیری رحمان
4 October 2026
پی ٹی آئی دہشت گردی پر تعاون سے انکاری، لانگ مارچ اسلام آباد داخل نہیں ہونے دیں گے: رانا ثناء اللہ
4 October 2026
کے پی حکومت نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں کرنا چاہتی، حد سے زیادہ انتظار نہیں ہو سکتا: طلال چوہدری
4 October 2026
حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات میں ڈیڈلاک برقرار، لانگ مارچ ملتوی نہیں ہوگا: بیرسٹر گوہر
4 October 2026
سہیل آفریدی نے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کا روٹ میپ جاری کر دیا
4 October 2026
لانگ مارچ کا جواب ایمرجنسی یا گورنر راج نہیں ہونا چاہئے: بیرسٹر گوہر
4 October 2026
لانگ مارچ کو اسلام آباد میں داخل نہیں ہونے دیا جائے گا: رانا ثنا اللہ
4 October 2026
چھوٹے یونٹس سے لوگ اپنی مرضی سے انتظامی سربراہ منتخب کر سکیں گے، مصطفیٰ کمال
4 October 2026