چین: چمگادڑوں کے وائرسز سے نمٹنے کیلئے نئے مچھر تیار کر لیے
Web Desk
17 March 2026
چینی سائنس دانوں نے ایسے مچھر تیار کیے ہیں جو چمگادڑوں کو کاٹ کر انہیں ریبیز کے خلاف مدافعت فراہم کر سکتے ہیں۔ یہ حکمت عملی خطرناک وائرسز کو جانور سے انسان میں منتقل ہونے سے روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔
چمگادڑیں طویل عرصے سے ریبیز اور نیپاہ جیسے وائرسز کے ذخیرے سمجھی جاتی ہیں، جن سے انسانوں میں ’اسپل اوور‘ کے واقعات رونما ہوتے ہیں۔وو ہان انسٹیٹیوٹ آف وائرولوجی کے محققین نے ویکسین سے لیس مچھر اور نمکیاتی جال استعمال کر کے چمگادڑوں میں مدافعت پیدا کرنے کی کوشش کی ہے۔ ماحولیاتی ویکسینیشن کے اس طریقے میں جانوروں کو پکڑنے یا براہِ راست سنبھالنے کی ضرورت نہیں پڑتی، جس سے یہ زیادہ محفوظ اور مؤثر ہے۔
متعلقہ عنوانات
ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم
17 September 2026
پمز ہسپتال کی آتشزدگی میں زندہ بچ جانے والی نومولود بچی انتقال کر گئی
17 September 2026
جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والوں میں نایاب بیماری کا انکشاف
17 September 2026
خیبر پختونخوا صحت پروگرام میں سی سیکشن کی شرح 47 فیصد سے تجاوز کرگئی
17 September 2026
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026