LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ن لیگ خیراتی مینڈیٹ کی حکومت ہے، کشمیر میں ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: شرجیل انعام میمن کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے، سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بند کی جائے: 27 جولائی کے الیکشن فراڈ تھے، بیرسٹر گوہر امریکی مفادات پر حملہ برداشت نہیں، ٹرمپ کا ایران کو سخت جواب دینے کا اعلان حکومت بجلی بلوں، پٹرولیم لیوی کے ذریعے عوام پر مسلسل بوجھ ڈال رہی ہے: حافظ نعیم الرحمان بلاول بھٹو زرداری کا آزاد کشمیر الیکشن کے نتائج تسلیم کرنے سے انکار سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں کارروائیاں، 32 دہشت گرد ہلاک آزاد کشمیر الیکشن میں تاریخی اور بھیانک دھاندلی ہوئی, سابق وزیراعظم فلسطین پر اسرائیلی قبضے تک مشرق وسطیٰ میں پائیدار امن ممکن نہیں: پاکستان واشنگٹن میں نیتن یاہو کیخلاف احتجاج، اسرائیلی وزیراعظم کی گرفتاری کا مطالبہ شرپسند عناصر کو کسی قسم کی رعایت نہیں دی جائے گی: ترجمان آزاد کشمیر پولیس قومی و صوبائی اسمبلیوں میں اقلیتی نشستیں بڑھانے کیلئے درخواست دائر ایران نے چین سے سیکڑوں فضائی دفاعی میزائل خریدنے کا معاہدہ کر لیا، رائٹرز کا دعویٰ روزگار کیلئے جامع حکمت عملی پر بھرپور انداز میں کام کیا جائے: وزیراعظم آبنائے ہرمز کے انتظام پر صرف ایران اور عمان کا حق ہے: سینئر ایرانی عہدیدار عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالرز سے زائد اضافہ

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

Web Desk

6 December 2025

24 قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں 2,300 روپے کی کمی ہوئی ہےاور یہ 444,462 روپے سے کم ہو کر 442,162 روپے ہوگئی۔ہفتہ کو آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے جاری کردہ اعداد وشمار کے مطابق24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت میں 1,972 روپے کی کمی کے بعد یہ 381,054 روپے سے گھٹ کر 379,082 روپے ہوگئی، جبکہ 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 1,808 روپے کم ہوکر 347,504 روپے پر آگئی۔
عالمی بازار میں سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 4,198 ڈالر فی اونس ہوگئی۔فی تولہ چاندی کی قیمت 6,072 روپے پر برقرار رہی اور 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 5,205 روپے پر مستحکم رہی۔ عالمی بازار میں چاندی کی قیمت 58.00 ڈالر فی اونس پر مستحکم رہی۔