پاکستان نے بچوں میں غذائی کمی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کر لی
Web Desk
8 May 2026
اسلام آباد میں منعقدہ بینظیر نشوونما پروگرام کے جائزہ اجلاس میں آغا خان یونیورسٹی کی ایک آزادانہ تحقیقی رپورٹ پیش کی گئی، جس کے مطابق پروگرام سے منسلک خواتین کے بچوں میں غذائی کمی کی شرح میں 22 فیصد تک واضح کمی آئی ہے۔ وفاقی وزیر برائے تخفیفِ غربت سید عمران احمد شاہ نے ان نتائج کو ملک کے سماجی تحفظ کے شعبے کے لیے ایک تاریخی سنگِ میل قرار دیا۔ اجلاس میں بین الاقوامی ماہرینِ صحت اور بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن کے نمائندوں نے بھی شرکت کی اور اس پروگرام کو خواتین و بچوں کی صحت بہتر بنانے کا ایک مؤثر ماڈل قرار دیتے ہوئے حکومتی قیادت کی کاوشوں کو سراہا۔
متعلقہ عنوانات
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
15 September 2026
وزن کم کرنے والی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف
15 September 2026
خیبرپختونخوا: چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، نوشہرہ کے متعدد گاؤں متاثر
15 September 2026
ایڈز کے خاتمے کیلئے علاج کے ساتھ مؤثر آگاہی پر توجہ دینا ہو گی: مصطفیٰ کمال
14 September 2026