بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
Web Desk
10 September 2026
کوئٹہ: محکمہ صحت بلوچستان نے سرکاری ڈیوٹی سے دانستہ اور غیر مجاز غیر حاضری کے الزام میں 25 لیڈی میڈیکل افسران کو ملازمت سے برطرف کر دیا ہے، جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن سیکریٹری صحت بلوچستان مجیب الرحمان کی جانب سے جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق تمام افسران کے خلاف بلوچستان ایمپلائز ایفیشنسی اینڈ ڈسپلن ایکٹ (BEDA Act) 2011 کے تحت تادیبی کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔ محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ برطرف کی جانے والی ڈاکٹروں میں کوئٹہ کے سول ہسپتال، بولان میڈیکل کمپلیکس (BMC) اور صوبے کے دیگر مختلف اضلاع کے طبی مراکزمیں تعینات لیڈی میڈیکل افسران شامل ہیں۔
متعلقہ عنوانات
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026
کراچی میں غیر رجسٹرڈ اور مشتبہ جعلی ادویات کیخلاف ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن
30 September 2026
پاکستان گلوبل مینٹل ہیلتھ سمٹ 2026 کا آغاز کل اسلام آباد میں ہوگا، وزارتِ صحت نے تفصیلات جاری کر دیں
30 September 2026
نجی میڈیکل کالجز کو سرکاری اداروں سے زیادہ نشستیں دینے کا تاثر درست نہیں: پی ایم ڈی سی
30 September 2026
ریبیز سے ہر سال 50 ہزار سے زائد اموات، بچاؤ کیسے ممکن ہے؟
30 September 2026