LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

بہاولپور: 25 سالہ شخص منکی پاکس کے شبہ میں جان کی بازی ہار گیا

Web Desk

22 July 2026

بہاولپور کی کوثر کالونی کا رہائشی 25 سالہ نوجوان منکی پاکس (Mpox) کے شبہ میں جان کی بازی ہار گیا۔ بہاول وکٹوریہ ہسپتال انتظامیہ نے مریض کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ متوفی کو تشویشناک حالت میں رات گئے ریسکیو کے ذریعے منتقل کیا گیا تھا اور اس میں منکی پاکس کی علامات پائی گئی تھیں۔ ایم ایس وکٹوریہ ہسپتال ڈاکٹر عبدالرحمن کے مطابق جاں بحق مریض کے خون کے نمونے تصدیق کے لیے لیبارٹری بھجوا دیے گئے ہیں اور رپورٹ مثبت آنے کی صورت میں ہی اہلخانہ کی سکریننگ کی جائے گی۔ محکمہ صحت کے مطابق مریض کا گزشتہ 15 روز سے نجی طور پر علاج جاری تھا، جبکہ بہاولپور میں اب تک منکی پاکس کے 6 مثبت کیسز سامنے آ چکے ہیں۔