آزاد کشمیر ہائی کورٹ کا غیر معیاری پیرا میڈیکل اداروں کو بند کرنے کا حکم
Web Desk
26 December 2025
آزاد جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے غیر معیاری اور غیر مجاز پیرا میڈیکل و الائیڈ ہیلتھ سائنسز اداروں کو بند کرنے کا حکم دیتے ہوئے حکومت اور محکمہ صحت کو پالیسی پر مکمل عمل درآمد کی ہدایت کر دی ہے۔ جسٹس سردار محمد اعجاز خان نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مقررہ معیار پر پورا نہ اترنے والے ادارے انسانی جانوں کے لیے خطرہ ہیں۔ عدالت نے محکمہ صحت کو تین ماہ کے اندر تمام سرکاری و نجی اداروں کا معائنہ مکمل کر کے رپورٹ جمع کرانے کا حکم دیا ہے، جبکہ نجی اداروں کی جانب سے دائر رِٹ پٹیشنز خارج کر دی گئیں۔
متعلقہ عنوانات
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026