ایک پروٹین میں اضافہ، دماغ کو الزائمر سے لڑنے میں طاقتور بنا سکتا ہے
Web Desk
5 May 2026
بیلر کالج آف میڈیسن کے محققین نے دریافت کیا ہے کہ دماغ کے سپورٹ سیلز، جنہیں ‘آسٹروسائٹس’ کہا جاتا ہے، کو متحرک کر کے الزائمر کے ذمہ دار ‘امائلائیڈ پلیکس’ کو صاف کیا جا سکتا ہے۔ ‘نیچر نیورو سائنس’ میں شائع ہونے والی اس تحقیق کے مطابق، Sox9 (ساکس 9) نامی پروٹین کی مقدار بڑھانے سے ان خلیوں کی صفائی کی صلاحیت میں نمایاں بہتری آتی ہے۔ یہ عمل نہ صرف دماغ سے فاسد مادوں کو ختم کرتا ہے بلکہ چوہوں پر کیے گئے تجربات میں یادداشت اور سوچنے کی صلاحیت کو بھی محفوظ پایا گیا ہے۔
متعلقہ عنوانات
اسلام آباد: شدید بارشوں اور سیلاب سے متعدی امراض پھیلنے کا خدشہ
17 June 2026
سندھ میں خسرہ کی وبا شدت اختیار کرگئی، 53 بچے جاں بحق
16 June 2026
وزن اٹھانا انسانوں کیلئے کتنا مفید ہے؟
16 June 2026
سائنس دانوں نے پہلی بار زندہ بافتوں میں مائیکرو پلاسٹکس کا سراغ لگا لیا
16 June 2026
ڈاکٹرز ودآؤٹ بارڈرز کا سوڈان میں خوراک کے بدلے جنسی زیادتی کا اعتراف
16 June 2026
مائیگرین کی دوا حمل ضائع ہونے کے خطرات بڑھا سکتی ہے: تحقیق
15 June 2026
شہر قائد میں ایک اور ایم پاکس کا متاثرہ مریض رپورٹ، تعداد 10 ہو گئی
15 June 2026
چینی غذا سے مکمل نکال دینا معدے اور جسمانی صحت کیلئے مضر ہوسکتا ہے
14 June 2026