LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

الشفاء آئی اسپتال میں نومولود کی آنکھ سے 285 گرام رسولی کامیابی سے نکال دی گئی

Web Desk

21 July 2026

الشفاء ٹرسٹ آئی اسپتال کے ماہر ڈاکٹروں نے ایک نایاب طبی معجزہ کرتے ہوئے تین روزہ نومولود بچے کی آنکھ سے 285 گرام وزنی پیدائشی رسولی کامیابی سے نکال کر اس کی جان بچا لی ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق تقریباً 3 گھنٹے جاری رہنے والی اس پیچیدہ سرجری کے بعد یہ پاکستان میں اپنی نوعیت کا پہلا دستاویزی کیس بن گیا ہے۔ ڈاکٹر طیب افغانی کے مطابق بچہ نوزائیدہ ہے اور اس کی مکمل صحت یابی کے بعد اسے مصنوعی آنکھ لگائی جائے گی تاکہ وہ نارمل زندگی گزار سکے۔ ماہرینِ چشم نے والدین کو ہدایت کی ہے کہ نومولود بچوں کی آنکھوں میں کسی بھی غیر معمولی سوجن یا تبدیلی کی صورت میں فوری مستند معالج سے رجوع کریں۔