بریسٹ کینسر اسکریننگ، اے آئی کے استعمال سے متعلق اہم انکشاف
Web Desk
3 February 2026
ایک تحقیق کے مطابق بریسٹ کینسر کی اسکریننگ میں آرٹیفیشل انٹیلی جنس (AI) کے استعمال سے خطرناک اور آخری مراحل کے کینسر کے کیسز میں کمی دیکھی گئی ہے۔
برطانیہ میں اندازے کے مطابق باقاعدہ اسکریننگ کے ذریعے ہر سال تقریباً 1300 جانیں بچائی جاتی ہیں۔ بریسٹ کینسر ناؤ کے مطابق 1990 کی دہائی میں ہر سات میں سے ایک شخص اس بیماری سے ہلاک ہوتا تھا، جبکہ موجودہ دور میں یہ شرح ہر 20 میں سے ایک رہ گئی ہے۔
فی الحال ہر میموگرام اسکریننگ کے لیے دو ماہرین کی ضرورت ہوتی ہے، تاہم بعض اوقات کینسر کی تشخیص چھوٹ جاتی ہے۔ تحقیق کے مطابق اگر اس عمل میں AI کی مدد لی جائے تو صرف ایک ماہر کے ذریعے بھی اسکریننگ محفوظ اور مؤثر طریقے سے کی جا سکتی ہے، اور درستگی میں مزید بہتری لائی جا سکتی ہے۔
متعلقہ عنوانات
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026
لوئر دیر میں پُراسرار بیماری سے 7 افراد جاں بحق، درجنوں بچے زیر علاج
1 October 2026
پاکستان میں نیشنل مینٹل ہیلتھ پالیسی 2026-2035 کا اجرا
1 October 2026
وقت آگیا کہ دنیا جان لے’پنک سالٹ‘ کس کا خزانہ ہے: مریم نواز
1 October 2026
لانگ مارچ سے کبھی کوئی فائدہ ہوا اور نہ آئندہ ہوگا، مصطفی کمال
1 October 2026