LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

ایکیوپنکچر علاج مہنگا پڑ گیا، خاتون کی ٹانگ میں سوئیوں کے ٹکڑے پھنس گئے

Web Desk

29 July 2026

روس کے شہر کراسنویارسک میں ٹانگ کے درد سے نجات کے لیے ایکیوپنکچر کروانے والی خاتون کی حالت غلط علاج کے باعث شدید بگڑ گئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق معروف معالج سے صرف 1 سیشن کے بعد خاتون کی تکلیف اس حد تک بڑھ گئی کہ وہ چلنے پھرنے سے قاصر ہو گئی۔ ہسپتال میں کیے گئے ایکسرے سے سنسنی خیز انکشاف ہوا کہ خاتون کی ٹانگ میں ایکیوپنکچر کی کم از کم 10 سوئیوں کے انتہائی باریک ٹکڑے پھنسے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے انفیکشن روکنے کے لیے فی الوقت اینٹی بایوٹکس تجویز کی ہیں، تاہم سوئیوں کے باریک ٹکڑوں کو نکالنے کے لیے پیچیدہ سرجری کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ طبی ماہرین نے عوام کو غیر تصدیق شدہ یا لاپروا معالجین سے ایسے علاج کروانے سے پہلے محتاط رہنے کی تنبیہ کی ہے