LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے سرکاری حج سکیم کے تحت دوسری قسط کی وصولی کا آغاز 7 اکتوبر کے حملے ہماری ناکامی تھے، سبق سیکھنا ہوگا: سربراہ اسرائیلی فوج دبئی میں بزرگ شہریوں کیلئے نئے ہیریٹیج ولیج منصوبے کا باقاعدہ آغاز حوثی ملیشیا سعودی تنصیبات پر حملے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید اضافہ امریکی سینیٹر کرس مرفی کا ایران کیساتھ سفارتی ڈیل پر توجہ دینے پر زور

عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ریکارڈ کمی

Web Desk

29 December 2025

عالمی اور مقامی دونوں مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں حالیہ ریکارڈ تیزی کو بریک لگ گیا۔

مقامی صرافہ مارکیٹ کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 5 ہزار 500 روپے سستا ہو کر 4 لاکھ 70 ہزار 162 روپے کی سطح پر آ گیا ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت میں 4 ہزار 715 روپے کمی ہوئی جس کے بعد نئی قیمت 4 لاکھ 3 ہزار 88 روپے مقرر ہو گئی ہے۔

عالمی مارکیٹ میں چاندی کی قیمت میں بھی کمی دیکھی گئی، 24 قیراط فی تولہ چاندی 284 روپے سستی ہو کر 6 ہزار 923 روپے پر آ گئی۔

دوسری جانب انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی جہاں فی اونس سونا 55 ڈالر سستا ہو کر 4 ہزار 478 ڈالر پر آ گیا ہے۔