LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ماہ نور صفدر کی نکاح کی تقریب، شہباز شریف سمیت اہم شخصیات جاتی امرا پہنچ گئیں پرائیویٹ حج سکیم: 7600 عازمین کی بکنگ مکمل ہو چکی: ترجمان مذہبی امور نئے صوبوں کے قیام کیلئے پورے ملک میں ریفرنڈم کرایا جائے: فاروق ستار سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ 2026 پر خصوصی کمیٹی کا اجلاس بے نتیجہ ختم 20 ستمبر کو ہم حکومت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کریں گے: حافظ نعیم الرحمان نئے صوبوں کا فیصلہ پارلیمنٹ کرے گی، حکومت خود ریفرنڈم نہیں کرا سکتی:رانا ثناء اللہ مولانا فضل الرحمن نے جے یو آئی کی مرکزی مجلسِ عمومی کا اجلاس 19 اور 20 ستمبر کو پشاور میں طلب کر لیا روس میں بین الاقوامی یوتھ فیسٹیول کا آغاز، 250 پاکستانی نوجوان شریک پاکستان کی سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ پائپ لائن پر ڈرون حملوں کی شدید مذمت آزاد کشمیر میں انٹرنیٹ کی بحالی: وزیراعظم افتخار گیلانی کا اہم اعلان انصاف کی بروقت فراہمی ناگزیر، تمام ادارے اپنی ذمہ داریاں ادا کریں: چیف جسٹس تھائی لینڈ میں پاکستان کے 61ویں یوم دفاع و شہداء کی پروقار تقریب امریکا محاصرہ اور جارحیت ختم کرے تو آبنائے ہرمز کھول دیں گے: مسعود پزشکیان ناروے کے بادشاہ کی آخری رسومات کے دو دن بعد شہزادی بھی چل بسیں 9/11 انہی لوگوں نے کیا جن کو امریکا نے ہتھیار فراہم کیے تھے: اسماعیل بقائی

یہ غذا ذیا بیطس کو قابو رکھنے میں مدد دے سکتی ہے!

Web Desk

25 December 2025

ایک نئی تحقیق میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ نورڈک ڈائٹ، جو مچھلی، سبزیوں، بیریز اور سالم اجناس سے بھرپور ہوتی ہے، نہ صرف قلبی صحت کو بہتر بناتی ہے بلکہ ٹائپ 2 ذیابیطس کے اثرات کو بھی کم کرتی ہے۔

جرنل نیچر کمیونیکیشنز میں شائع ہونے والی تحقیق میں سوئیڈش سائنس دانوں نے 100 سے زائد افراد کی صحت پر نورڈک ڈائٹ کے اثرات کا جائزہ لیا۔ مطالعے کے نتائج سے معلوم ہوا کہ اس غذا نے شرکاء کے جگر میں جمع چکنائی کو کم کرنے میں مدد فراہم کی، جو ذیابیطس اور قلبی بیماریوں کے خطرے کو کم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔