LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY: ▲ ▼
China: ▲ ▼
Pakistan: ▲ ▼
India: ▲ ▼
TV ONE Logo
اہم خبریں
بانی پی ٹی آئی کے بغیر کوئی فیصلہ نہیں کریں گے: سلمان اکرم راجہ ہمارے کارکن پرامن ہیں، گولی نہیں چلنی چاہیے: بیرسٹر گوہر اسلام آباد ناکام ہو چکا تو تھر والوں کو موقع دیں، مزید صوبے حل نہیں: بلاول بھٹو جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: عدالت کا بانی پی ٹی آئی کو آئندہ سماعت پر پیش کرنے کا حکم، فرخ حبیب و دیگر اشتہاری قرار گورنر راج اچھا فیصلہ نہیں، آخری حد پر نہیں جانا چاہتے: امیر مقام ریاست مخالف پروپیگنڈے کے خلاف این سی سی آئی اے کے خصوصی یونٹس قائم پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی زون میں آغاز صدر اور وزیراعظم کا قوم کی تعمیر میں اساتذہ کے کردار کو خراج تحسین سری لنکن کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستان آمد اچھا استاد معاشرے میں مثبت تبدیلیوں کی بنیاد رکھ سکتا ہے: مریم نواز یمنی وزیر خارجہ کی حوثی ملیشیا کے خلاف فوجی کارروائی کیلئے عالمی حمایت کی اپیل ماہ ستمبر میں جنوبی بلوچستان سے 435 غیر قانونی افغان باشندے گرفتار اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا دورۂ پاکستان، صدر، وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے ملاقاتیں متوقع مکہ دفاعی اتحاد کی سٹریٹجک کمیٹی کا ہنگامی اجلاس آج، علاقائی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا امریکا نے برطانوی فوجی اڈے سے اپنے تمام بمبار طیارے ہٹا لیے

وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب

Web Desk

4 October 2026

ماہرین کے مطابق جب جسم کا وزن کم ہوتا ہے تو ذخیرہ شدہ چربی کا بڑا حصہ پسینے یا پیشاب کے ذریعے نہیں بلکہ سانس کے ذریعے خارج ہوتا ہے۔ سائنسی تحقیق کے مطابق، کیلوریز میں کمی کے دوران جسم میں ذخیرہ شدہ ٹرائگلیسرائڈز ٹوٹتے ہیں اور بیٹا آکسیڈیشن کے عمل سے گزر کر کاربن ڈائی آکسائیڈ اور پانی میں تبدیل ہو جاتے ہیں۔ حیرت انگیز طور پر تقریباً 84 فیصد چربی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی شکل میں پھیپھڑوں کے ذریعے سانس باہر نکالتے وقت جسم سے خارج ہو جاتی ہے، جبکہ باقی 16 فیصد پانی بن کر پسینے اور دیگر جسمانی رطوبتوں کے ذریعے باہر نکلتی ہے۔