انتہائی گرمی میں رہنے والے بچوں سے متعلق تشویشناک انکشاف!
Web Desk
13 December 2025
نیویارک یونیورسٹی میں کی جانے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ گلوبل وارمنگ ابتدائی عمر میں انسانی نشو و نما کو نقصان پہنچا سکتی ہے اور یہ صرف جسمانی صحت کو متاثر نہیں کرتی بلکہ ذہنی صحت کو بھی متاثر کر سکتی ہے۔
تحقیق میں معلوم ہوا کہ وہ بچے جو 30 ڈگری سیلسیئس درجہ حرارت سے زیادہ میں رہتے ہیں ان میں اس درجہ حرارت سے کم میں رہنے والے بچوں کے مقابلے میں نشو و نما 5 سے 7 فی صد کم ہوتی ہے۔
یہ نتائج جن بچوں میں زیادہ پائے گئے وہ معاشی اعتبار سے کمزور گھرانوں سے تعلق رکھتے تھے۔ ان گھرانوں کو صاف پانی تک بھی رسائی حاصل نہیں تھی۔جامعہ کے اسسٹنٹ پروفیسر اور تحقیق کے سربراہ مصنف جورگ کیوئرٹس کا کہنا تھا کہ تحقیق میں عالمی سطح پر شدید گرمی کے بچوں کی نشو و نما پر منفی اثرات کے حوالے سے نئی اہم معلومات سامنے آئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
بنوں میں 8 ماہ کے بچے میں پولیو وائرس کی تصدیق
11 September 2026
ملک بھر کے 115 مخصوص اضلاع میں 21 تا 27 ستمبر ذیلی قومی انسدادِ پولیو مہم کا اعلان
11 September 2026
بنگلہ دیش میں خسرے سے ایک ہزار سے زائد بچے ہلاک
11 September 2026
وزیراعظم سے گیٹس فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، پولیو کے خاتمے، ڈیجیٹل ادائیگیوں پر گفتگو
10 September 2026
بلوچستان میں 25 لیڈی میڈیکل افسران ملازمت سے برطرف، نوٹیفکیشن جاری
10 September 2026
شہر قائد میں منکی پاکس کا ایک اور کیس رپورٹ
10 September 2026
بہت زیادہ گرم چائے پینے والے افراد خبردار، نئی تحقیق میں اہم انکشافات
10 September 2026
پنجاب کے ڈی ایچ کیو ہسپتالوں میں ایم آر آئی کا منصوبہ مشروط طور پر منظور
9 September 2026