ہولی فیملی ہسپتال میں 5 سالہ بچے کے کٹے ہاتھ کی ری پلانٹیشن سرجری کامیاب
Web Desk
30 August 2026
راولپنڈی کے ہولی فیملی ہسپتال میں ڈاکٹرز نے 5 سالہ بچے کے جسم سے مکمل طور پر الگ ہو جانے والے ہاتھ کی کامیاب ری پلانٹیشن سرجری کر کے نئی تاریخ رقم کر دی۔ ذرائع کے مطابق جہلم سے تعلق رکھنے والے بچے کا ہاتھ ٹوکے کے وار سے کٹ کر الگ ہو گیا تھا، جسے 28 اگست کو ہولی فیملی ہسپتال لایا گیا۔ ڈاکٹرز کی ماہر ٹیم نے پیچیدہ مائیکرو ویسکیولر سرجری کے ذریعے انتہائی باریک تکنیک کا استعمال کرتے ہوئے خون کی شریانوں، رگوں اور دیگر اہم ساختوں کو کامیابی سے دوبارہ جوڑ دیا، جس کے بعد ہاتھ میں خون کی روانی مکمل طور پر بحال ہو گئی ہے۔
متعلقہ عنوانات
خیبر میں رواں سال پولیو کا چھٹا کیس رپورٹ
5 October 2026
اخروٹ کھانا مزاج پر اثر انداز ہو سکتا ہے: تحقیق
5 October 2026
بیرون ملک میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں داخلے کے خواہشمند پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ
5 October 2026
چین: کمر کا کامیاب آپریشن، تین نومولودوں کے وزن کے برار گانٹھ نکال دی
5 October 2026
ایڑی کا درد نظر انداز نہ کریں، کن علامات پر ڈاکٹر سے رجوع ضروری ہے؟
4 October 2026
وزن میں کمی کے دوران جسم کی زائد چربی کہاں جاتی ہے، حیران کُن جواب
4 October 2026
دوا فروخت کرنے کیلئے ڈاکٹر بھی لائسنس کا پابند ہے، وفاقی آئینی عدالت
3 October 2026
پاکستان میں 3 کروڑ 20 لاکھ افراد کو ذہنی صحت کی نگہداشت کی ضرورت : ڈاکٹر مختار برتھ
2 October 2026