LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
ورلڈ الٹیمیٹ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ، ارشد ندیم میڈل کی دوڑ سے باہر 20 ستمبر کا لانگ مارچ ملکی سیاست کا رخ بدل دے گا: حافظ نعیم الرحمٰن ایران کے ساتھ جنگ مڈٹرم انتخابات کے بعد ختم ہوجائے گی: ٹرمپ کا دعویٰ عراق کا ایران کے ساتھ 3 سرحدی گزرگاہوں پر آمدورفت بحال کرنے کا اعلان سعودی آئل پائپ لائن پر ڈرون حملہ، عراقی فورسز نے لانچنگ سائٹ کا سراغ لگا لیا وزیراعظم اور سعودی ولی عہد کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی امن و استحکام پر تبادلہ خیال 28 ویں آئینی ترمیم کے ذریعے صوبوں کے حقوق پر ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے: سلمان اکرم راجہ ہرنائی میں پاک فوج کا بروقت ریسکیو آپریشن، 5 کان کن زندہ نکال لیے پٹرولیم لیوی کیخلاف جدوجہد سے حکومت ریلیف دینے پر مجبور ہوئی: حافظ نعیم وزیراعظم کا عوام کیلئے خصوصی پٹرول ریلیف سکیم کا اعلان پٹرولیم مصنوعات پر ریلیف: حکومت اور جماعت اسلامی کے مذاکرات منگل تک موخر صوبوں کی تقسیم سے انتظامی یونٹس یا بلدیاتی انتخابات کا معاملہ نکل سکتا ہے: رانا ثناءاللہ سعودیہ سے جنگ نہیں، امریکا میں ہمت ہے تو ایرانی فوج کا سامنا کرے: مسعود پزشکیان ملائیشین وزیراعظم کا پاکستان پر دہشت گردی کا الزام ماننے سے صاف انکار پٹرولیم لیوی کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں: حافظ نعیم الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے نئی تاریخ رقم کردی، نیا سنگ میل عبور

Web Desk

9 December 2025

پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے ایک بار پھر تاریخی سنگ میل عبور کر لیا ہے۔ مارکیٹ دس ہفتے بعد بلند ترین سطح کا سابقہ ریکارڈ توڑتے ہوئے 169,000 پوائنٹس کے سنگ میل سے اوپر بند ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق، اسٹاک مارکیٹ میں دو ماہ بعد ایک دن میں ایک ارب شیئرز کی تجارت ہوئی، جبکہ ہنڈریڈ انڈیکس میں 1,153 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور یہ 169,456 پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔یہ سنگ میل مارکیٹ میں سرمایہ کاروں کے اعتماد اور اسٹاک ایکسچینج کی مضبوط کارکردگی کا ثبوت ہے