LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
محمد بن سلمان کی سینٹکام سربراہ سے ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال صدر مملکت نے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کو نشان امتیاز سے نواز دیا پبلک چارج قانون میں توسیع پر ٹرمپ انتظامیہ کے خلاف عدالت سے رجوع: نیویارک سٹی کی قیادت میں امریکی شہروں کا مقدمہ دائر برطانیہ سے علیحدگی کی مہم تیز، سکاٹ لینڈ، ویلز اور شمالی آئرلینڈ کا آزادی کا مطالبہ پی ٹی آئی کے 24 اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کے پاسپورٹ بلاک کرنے کا حکم کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا بڑا فیصلہ: کم آمدن طبقے کے لیے 75 ارب روپے کے فیول ریلیف پیکیج متحدہ نے کمیٹی میں تمام شقوں کی حمایت کی، اسمبلی میں مکر گئی: شرجیل میمن لاہور آمد: وزیراعلیٰ کے پی کے سہیل آفریدی کا دو موریا پل پر خطاب، پنجاب پولیس کی سیکیورٹی لینے سے انکار اور حکومت فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے انڈونیشین بحریہ کے سربراہ کی ملاقات ڈیجیٹل معیشت پاکستان کے ترقیاتی ایجنڈے کا مرکز ہے: احسن اقبال سندھ بلدیاتی ترمیمی ایکٹ: سپیشل کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش، ایم کیو ایم کا احتجاج پوٹھوہار اور بالائی خیبر پختونخوا میں 17 ستمبر تک شدید بارش کا الرٹ ملک میں فاشزم اور معاشی بحران عروج پر، 27 ستمبر کو عوام کے حقوق اور آئین کی بحالی کے لیے نکلیں گے: راجہ ناصر عباس عدالتیں اور پارلیمنٹ سیاسی معاملات میں مداخلت بند کریں، مسائل کا سیاسی حل نکالا جائے: بیرسٹر گوہر علي خان اسٹیٹ بینک آف پاکستان کا مانیٹری پالیسی کا اعلان: شرحِ سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ

محدود اوقات میں کھانا بڑھاپے میں کس تکلیف سے بچا سکتا ہے؟

Web Desk

27 July 2026

ایک نئی ابتدائی (پائلٹ) تحقیق کے مطابق روزانہ کھانے کے اوقات 9 گھنٹے تک محدود رکھنے اور سونے سے 4 گھنٹے قبل کھانا بند کرنے سے معمر خواتین میں بڑھاپے کے دوران دماغی صلاحیتوں کی کمی اور ڈیمنشیا کے خطرے کو سست کیا جا سکتا ہے۔ امریکہ کی رٹجرز یونیورسٹی کی غذائی ماہر پروفیسر سو شیپسز کے مطابق وزن میں کمی کے ساتھ ساتھ مقررہ وقت پر کھانا اضافی دماغی فوائد فراہم کرتا ہے۔ واضح رہے کہ عالمی سطح پر ہر سال تقریباً 20 لاکھ افراد ڈیمنشیا کے باعث جاں بحق ہوتے ہیں، جبکہ درمیانی عمر میں موٹاپا لاحق ہونے سے بعد کی زندگی میں اس کا خطرہ 30 فیصد تک بڑھ جاتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ عمر اور جینیات کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا، تاہم صحت مند طرزِ زندگی اور وقت پر غذا سے تقریباً نصف کیسز کو روکا یا تاخیر کا شکار کیا جا سکتا ہے۔