بند گوبھی کے پتوں میں خطرناک جرثومے کا انکشاف، محکمہ صحت نے خبردار کردیا
Web Desk
24 July 2026
امریکا میں بند گوبھی کے پتوں (آئس برگ لیٹیوس) میں خطرناک جرثومے سائیکلوسپورا کی دریافت کے بعد صحت کے اعلیٰ حکام نے ملک گیر الرٹ جاری کر دیا ہے۔ فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (FDA) اور سینٹرز فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن (CDC) کے مطابق ٹیلر فارمز کی فراہم کردہ کٹی ہوئی آئس برگ لیٹیوس کے ایک نمونے میں یہ طفیلیہ پایا گیا، جو شدید معدے کے انفیکشن “سائیکلوسپوریاسس” کا باعث بنتا ہے۔ برگر، سینڈوچ اور سلاد میں عام استعمال ہونے والی اس سبزی کے باعث اب تک ہزاروں افراد متاثر ہو چکے ہیں۔ ایف ڈی اے کے مطابق متاثرہ بیچ کی مارکیٹ سپلائی کو فوری طور پر روک دیا گیا ہے تاکہ مزید پھیلاؤ کو روکا جا سکے۔
متعلقہ عنوانات
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
15 September 2026
وزن کم کرنے والی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف
15 September 2026
خیبرپختونخوا: چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، نوشہرہ کے متعدد گاؤں متاثر
15 September 2026
ایڈز کے خاتمے کیلئے علاج کے ساتھ مؤثر آگاہی پر توجہ دینا ہو گی: مصطفیٰ کمال
14 September 2026
ہیلتھ ایشیا نمائش: شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل
14 September 2026
کراچی ایئرپورٹ: فضائی مسافروں کے لیے لازمی نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی تاریخ میں 25 ستمبر تک توسیع
14 September 2026