شیخ زاید ہسپتال لاہور میں پہلی کامیاب روبوٹک گھٹنے کی سرجری
Web Desk
20 July 2026
شیخ زاید ہسپتال لاہور نے طبی شعبے میں ایک نیا سنگِ میل عبور کرتے ہوئے پنجاب کے پبلک سیکٹر میں پہلی بار روبوٹک طریقے سے گھٹنے کی کامیاب تبدیلی (روبوٹک ٹوٹل نی آرتھروپلاسٹی) انجام دے دی ہے۔ اس پیش رفت کے بعد شیخ زاید ہسپتال پنجاب کا پہلا سرکاری ہسپتال بن گیا ہے جہاں یہ جدید ٹیکنالوجی متعارف کرائی گئی ہے۔ یہ آپریشن پروفیسر ڈاکٹر واصف علی شاہ نے ‘آر ای سی ایچ انٹرنیشنل’ کے اشتراک سے سرانجام دیا، جس میں شعبہ آرتھوپیڈکس، اینستھیزیا اور ریڈیالوجی کی ٹیموں نے حصہ لیا۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق روبوٹک سرجری کے باعث مریض کو کم سے کم تکلیف کے ساتھ انتہائی درست، محفوظ اور عالمی معیار کا علاج میسر آئے گا جس سے ان کی جلد صحت یابی ممکن ہو سکے گی۔
متعلقہ عنوانات
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026
خواتین میں مصنوعی پلکوں کا استعمال، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
15 September 2026
وزن کم کرنے والی ادویات کا خودکشی کے خیالات سے تعلق کا انکشاف
15 September 2026
خیبرپختونخوا: چکن گونیا کے کیسز میں اضافہ، نوشہرہ کے متعدد گاؤں متاثر
15 September 2026
ایڈز کے خاتمے کیلئے علاج کے ساتھ مؤثر آگاہی پر توجہ دینا ہو گی: مصطفیٰ کمال
14 September 2026
ہیلتھ ایشیا نمائش: شعبہ صحت میں عالمی تعاون اور جدت کا نیا سنگِ میل
14 September 2026
کراچی ایئرپورٹ: فضائی مسافروں کے لیے لازمی نادرا ویکسینیشن سرٹیفکیٹ کی تاریخ میں 25 ستمبر تک توسیع
14 September 2026