سردیوں میں پانی کم پینا کتنا خطرناک ہے؟
Web Desk
27 November 2025
سردیاں شروع ہوتے ہی لوگ پانی کم پیتے ہیں اور پانی پینے کو گرمی سے جوڑا جاتا ہے کہ جتنی گرمی لگے گی اتنا زیادہ پانی پینا چاہیے۔
سردیوں میں پانی کم پینا بہت سی بیماریوں کی بڑی وجہ ہے، ڈی ہائیڈریشن ہوسکتا ہے، سردرد اور تھکاوٹ کا بڑا سبب ہے، گردوں پر دباؤ بڑھتا ہے اور قوت مدافعت کم ہونے سے نزلہ، زکام جیسے موسمی امراض بھی آپ کو اپنی لپیٹ میں لے سکتے ہیں۔قبض، سرچکرانا، ذہنی ٹھکاوٹ بھی پانی کم پینے کی نمایاں نشانیاں ہیں۔فیملی فزیشن ڈاکٹر عظمیٰ حمید کا کہنا ہے کہ جسم کا 80 فیصد حصہ پانی پر مشتمل ہے، سردیوں میں پیاس شدت کم ہوجاتی ہے لیکن پانی کی ضرورت اتنی ہی رہتی ہے، ہمارے اندر کچھ سگنلز ہوتے ہیں جو دماغ کو جاتے ہیں اور کہتے ہیں کہ پانی پینا ہے وہ سردیوں میں کم ہوجاتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ ہماری خون کی نالیوں میں سکراہٹ آجاتی ہے جس سے دباؤ دل پر پڑتا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ملک بھر کے منتخب 115 اضلاع میں آج سے قومی انسدادِ پولیو مہم کا آغاز
21 September 2026
مردوں میں Y کروموسوم کی کمی کینسر کے خطرے کی پیشگی علامت
21 September 2026
مصنوعی پلکیں بینائی کی دشمن
20 September 2026
جنرل ہسپتال سے جعلی ڈاکٹر گرفتار، مقدمہ درج کر لیا گیا
19 September 2026
پی ایم ڈی سی نے پانچ سالہ بی ڈی ایس پروگرام کا نفاذ موخر کردیا
19 September 2026
نئے انتظامی یونٹس بننے سے کوئی قتل و غارت نہیں ہوگی، مصطفیٰ کمال
19 September 2026
جنگلات کی آگ کا دھواں دیگر فضائی آلودگی سے زیادہ نقصان دہ ہو سکتا ہے: تحقیق
19 September 2026
موسیقی ذہنی دباؤ سے بحالی میں مددگار قرار، تحقیق
18 September 2026