LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
عراقی ملیشیا گروپوں کی اردن پر حملے کی منصوبہ بندی، اردن کی جوابی کارروائی کی وارننگ ایرانی انفراسٹرکچر پر حملوں کا نتیجہ امریکی حاکمانہ نظام کی تباہی ہوگی، محمد مخبر محسن نقوی صاحب سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں، خواجہ آصف امریکی حملوں کا سخت جواب دیا جائے گا، ایران نے ترکیہ اور سعودیہ کو آگاہ کر دیا پیرو میں چھوٹا طیارہ حادثے کا شکار، سفر کرنے والے تمام 13 افراد ہلاک ایران کا خلیجی ممالک کو امریکا اور اسرائیل کی سہولت کاری پر سخت انتباہ مزید جنگی جہاز نہ ملے تو امریکا یا اسرائیل کے دفاع میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہوگا: امریکی جنرل نے خبردار کردیا امریکی ویزا بانڈ پروگرام کے حوالے سے اہم فیصلہ میں ایرانی کرنسی کو تباہ کر رہا ہوں، صدر ٹرمپ کا ٹروتھ سوشل پر پیغام صدر پزشکیان کا ایرانی قوم کو جنگ کے دوران ثابت قدم رہنے پر خراجِ تحسین محسن نقوی کے خیالات سے کم و بیش اتفاق، اصلاحات کا فورم پارلیمنٹ ہے: خواجہ آصف شکارپور کی قومی شاہراہ پر ہولناک حادثہ، 2 نوجوان جاں بحق، ٹینکر ڈرائیور گرفتار آزاد کشمیر میں حکومت سازی : ن لیگ اور پیپلزپارٹی کا تیسرا مذاکراتی دور مکمل شکارپور میں ٹول ٹیکس تنازع پر بس ڈرائیور نے ملازم کو کچل دیا ہاکی ٹیسٹ سیریز: گرین شرٹس نے جنوبی کوریا کو مسلسل دوسری بار شکست دے دی

آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا بڑی آنت کے کینسر کا موجب ہیں: طبی ماہرین کا دعویٰ

Web Desk

11 May 2026

امریکی سائنسدانوں نے آنتوں کے زہریلے بیکٹیریا اور بڑی آنت کے کینسر کے درمیان گہرا تعلق دریافت کیا ہے۔ معروف سائنسی جریدے ‘نیچر’ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق، آنتوں میں پایا جانے والا عام بیکٹیریا ‘بیکٹیرائڈز فریگلس’ ایک مخصوص زہریلا مادہ خارج کرتا ہے جو بڑی آنت کی حفاظتی تہہ کو نقصان پہنچا کر رسولیوں کی افزائش کا سبب بنتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بیکٹیریا خاص طور پر 50 سال سے کم عمر افراد میں کینسر کی بڑھتی شرح کی بڑی وجہ ہے، جس کے دیگر محرکات میں موٹاپا اور غیر صحت بخش غذا شامل ہیں۔ سائنسدانوں نے تجربات کے دوران ایک مصنوعی پروٹین کے ذریعے اس بیکٹیریا کو خلیات پر حملہ کرنے سے روکنے میں کامیابی حاصل کی ہے، جس سے مستقبل میں کینسر کی جلد تشخیص اور مؤثر علاج کی راہ ہموار ہونے کی توقع ہے۔