پی ایم اینڈ ڈی سی کی ہاؤس جاب میں داخلے کیلئے نئی ہدایات جاری
Web Desk
21 April 2026
پی ایم ڈی سی کے مطابق خلاف ورزی پر متعلقہ ہسپتالوں اور اداروں کے خلاف کارروائی ہو گی۔
پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (PM&DC) نے ملک بھر کے میڈیکل اور ڈینٹل اداروں میں ہاؤس جاب کے طریقہ کار کو شفاف بنانے اور قانونی ضوابط پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کر دی ہیں۔ کونسل نے واضح کیا ہے کہ اب کسی بھی گریجویٹ کو عبوری لائسنس (Provisional License) کے بغیر ہاؤس جاب شروع کرنے کی اجازت نہیں ہوگی۔
ڈائریکٹر پی ایم اینڈ ڈی سی کے مطابق، جو ہسپتال یا ادارے ان ہدایات کی خلاف ورزی کریں گے اور بغیر لائسنس ڈاکٹروں کو ہاؤس جاب کی اجازت دیں گے، ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔ اس اقدام کا مقصد شعبہ طب میں غیر قانونی پریکٹس کو روکنا اور مریضوں کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔
متعلقہ عنوانات
ادویات کنٹینرز روکنے کی خبر پر محسن نقوی کا نوٹس، فوری ریلیز کا حکم
17 September 2026
پمز ہسپتال کی آتشزدگی میں زندہ بچ جانے والی نومولود بچی انتقال کر گئی
17 September 2026
جی ایل پی-1 ادویات استعمال کرنے والوں میں نایاب بیماری کا انکشاف
17 September 2026
خیبر پختونخوا صحت پروگرام میں سی سیکشن کی شرح 47 فیصد سے تجاوز کرگئی
17 September 2026
وزیراعظم کی 3 ماہ میں پمز ہسپتال میں فائر سیفٹی سمیت نظام بہتر کرنے کی ہدایت
16 September 2026
ملک بھر میں 20 ستمبر کو ایم ڈی کیٹ کا انعقاد: 1 لاکھ 38 ہزار سے زائد طلبہ امتحان دیں گے، وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال
16 September 2026
حالتِ سکون میں پاؤں کی ہڈیوں میں درد دل کی خطرناک بیماری کی علامت، ماہرین
16 September 2026
سانحہ پمز؛ 14 نومولود کیوں نہیں بچائے جا سکے؟ انکوائری رپورٹ میں انکشافات
15 September 2026