LIVE TV
Watch Now
Gold:
Intl: /g (22K) PK: /g (22K)
Stocks:
NY:
China:
Pakistan:
India:
TV ONE Logo
اہم خبریں
حکومت مطالبات ماننے کو تیار نہیں، 20 ستمبر کو اسلام آباد مارچ کریں گے: حافظ نعیم الرحمان یورپی یونین کا یوکرین کو 3.3 ارب یورو فراہم کرنے کا اعلان کینیڈا اور یورپ کو قریبی اتحاد قائم کرنا چاہئے: وزیراعظم مارک کارنے کا مطالبہ ایرانی حکومت کا تختہ الٹ دیں گے، حزب اللہ کو بھی ختم کیا جائے گا: نیتن یاہو امریکا نے ایرانی رہنماؤں کو ویزے جاری کرنے کی منظوری دیدی چین کا ایران سے حوثیوں پر اثرو رسوخ استعمال کرنے کا مطالبہ پاکستان سعودی عرب کے دفاع کیلئے کسی بھی حد تک جائے گا: ڈی جی آئی ایس پی آر امریکا کی سعودی عرب کو 48 جدید ایف 35 جنگی طیارے فروخت کرنے کی منظوری روس اور چین نے ایران پر پابندیوں کی نگرانی سے متعلق امریکی قرارداد ویٹو کردی شہداء کی قربانیوں کو سلام، قوم کو وطن کے بہادر بیٹوں پر ناز ہے: محسن نقوی بوچا واقعات مغربی منصوبہ بندی سے کی گئی اشتعال انگیزی تھے، ماریہ زخارووا امریکی صدر کی ایک بار پھر ایران کو بڑے پیمانے پر حملے کی دھمکی وزیراعظم شہباز شریف تین روزہ دورے پر لندن پہنچ گئے ایمان مزاری، ہادی چٹھہ کو اسلام آباد پولیس نے دوبارہ تحویل میں لے لیا پاکستانی طالبہ کی شائستہ روسی زبان نے سرگئی لاوروف کو متاثر کردیا

مشرقِ وسطیٰ کی جنگ سے پاکستان کا پولیو پروگرام متاثر ہونے کا خدشہ

Web Desk

7 March 2026

مشرقِ وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پاکستان کے پولیو پروگرام کو متاثر ہونے کا خدشہ پیدا ہو گیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق پولیو لیبارٹری کے تقریباً 1.6 ملین ڈالر مالیت کے طبی سامان دبئی میں رکا ہوا ہے، جس کی بروقت ترسیل ممکن نہیں ہو پا رہی۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اگر یہ سامان جلد پاکستان نہ پہنچا تو پولیو ویکسین کی فراہمی اور وائرس کی تشخیص کے لیے جاری ٹیسٹنگ مہم متاثر ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ پولیو کے خاتمے کے لیے جاری کوششوں میں لیبارٹری سامان کی بروقت دستیابی نہایت اہم ہے۔

حکام کے مطابق صورت حال پر نظر رکھی جا رہی ہے اور سامان کی جلد از جلد ترسیل کے لیے مختلف آپشنز پر غور کیا جا رہا ہے تاکہ پولیو کے خلاف جاری مہم متاثر نہ ہو۔