مثانے کے کینسر کے نئے علاج میں اہم پیش رفت
Web Desk
17 November 2025
مثانے کے کینسر کی اس قسم کا علاج کرنا مشکل تھا اور اس کے علاج کے لیے مثانہ نکالنے پر انحصار کیا جاتا تھا۔
تاہم، ’انلیکسو‘ نامی یہ کامیاب علاج ممکنہ طور پر سرجری کا ایک بہتر متبادل پیش کر سکتا ہے۔اب تک کیے جانے والے تجربات میں اس علاج نے 82 فی صد مریضوں میں کینسر کی رسولیوں کو ختم کیا ہتحقیق کی سربراہ سیا دانشمند کا کہنا تھا کہ ماضی میں ان مریضوں کے پاس علاج کے انتہائی محدود مواقع ہوتے تھے۔ یہ نئی تھراپی مثانے کے کینسر کی سب سے عام قسم کے لیے اب تک کا سب سے مؤثر علاج ہے۔
متعلقہ عنوانات
تیز رفتار ورزش دل اور میٹابولک صحت کے لیے زیادہ فائدہ مند قرار
20 August 2026
جلد کے کینسر کا علاج کرنے والی دوا آخری مرحلے میں کامیاب
20 August 2026
ہر شہری کی ہیپاٹائٹس اسکریننگ ہوگی، ٹیسٹ نہ کرانے والے ملازمین کی تنخواہ روکنے کا اعلان
19 August 2026
فون سے اسکرین شاٹ محفوظ کرنا یادداشت کمزور کر سکتا ہے: تحقیق
19 August 2026
امریکا میں خطرناک ’ویسٹ نائل وائرس‘ کا پھیلاؤ
19 August 2026
بلڈ پریشر کی پرانی دوا بچوں کی خطرناک دماغی بیماری کی رفتار سست کر سکتی ہے
18 August 2026
حکیم شہزاد کی رجسٹریشن منسوخی سے متعلق طب کونسل کا فیصلہ معطل
18 August 2026
کانگو میں ایبولا وائرس کی وبا ہر 30 منٹ میں ایک جان لینے لگی: ڈبلیو ایچ او
17 August 2026